About Us

ویب سائٹ انعام الحق ڈاٹ کام کا مقصد صحافی وکالم نگار انعام الحق کی تحاریر،اقوال،افسانے،ویڈیوزاور تصاویر کو برائے راست قارئین کی خدمت میں پیش کرنا ہے۔اس ویب سائٹ کیلئے ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کا کام قارئین کے سوالات کے جوابات دینا اور اس ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کرنا ہے۔ نیز یہ ایک کھلا فورم ہے جس کے ذریعے صحافی وکالم نگار انعام الحق کی تحاریر سے متعلق اُن سے برائے راست سوال بھی کئے جا سکتے ہیں۔