2012

انسانی حقوق کا عالمی مزاق

ہر سال دس دسمبر کو انسانی حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔یہ دن کیوں منایا جاتا ہے؟جبکہ اس دن کے منانے سے انسان کو اُس کے حقوق مہیا نہیں ہوپاتے یعنی اس دن کے منانے کا کوئی مقصد نہیں۔کیا یہ دن صرف یورپی ممالک میں رہنے والے انسانوں کیلئے …

Read More »

ملالہ کے ڈرامہ پر ملال

’’نائن الیون‘‘ کے بعد پیش خدمت ہے’’ڈبل نائن‘‘۔نئی کاروائی،نیا ڈرامہ اور نئے اداکار۔نومبر کو نوویں تاریخ کو ملالہ یوسف زئی پر حملہ ہوا، نیشنل و انٹرنیشنل میڈیا نے خبر کو اس قدر اہمیت دی جیسے وائٹ ہائوس پر حملہ ہوگیا ہو۔اس خبر نے کئی دن تک میڈیا کو متوجہ کئے …

Read More »

معیت اور قبر کا احترام

پاکستان میں بسنے والی سبھی قومیں محض علم کی کمی کے باعث جہالت کے گڑھوں میں گرتی چلی جا رہی ہیں۔اسلامی تعلیمات،احکامات اور حقائق جاننے کیلئے کسی کے پاس وقت نہیں۔دولت اکٹھی کرنے کے چکر میںپاکستانی اتنے مصروف ہے کہ علم حاصل کرنے کی بجائے سُنی سُنائی بات پر اس …

Read More »

غلامی سے غلامی تک

You teach me the rules, I’ll teach you to break them.” ” یہ و ہ فقرہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے پاکستانی عوام خود کو آزاد سمجھتی ہے۔قانون انسانی کی بھلائی کیلئے تشکیل دئیے جاتے ہیں تاکہ ہر شخص اپنی حدود میں رہتے ہوئے زندگی بسر کرے۔لیکن حیرت ہے …

Read More »

طلاق کی شہرت میں اضافہ

سچی محبت،پیار اور عشق کرنے والوں کی کہانیاں پڑھ لیںتو اُن میں پریمی جوڑوں میں سے شاید کوئی ایک بھی ایسا جوڑا نہیں ہوگاجس نے محبت کے آغاز سے زندگی کے اختتام تک ایک دوسرے کا ساتھ نبھایا ہو یا وہ کامیاب ہو سکے ہوں۔یاتووہ شادی کے ملن تک نہیں …

Read More »

ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ہمیشہ زندہ رہنا انسان کی فطری خواہش ہے؟لیکن کوئی بھی انسان اس خواہش کو پورا کرنے کا اختیار نہیں رکھتا۔چاہئے وہ عرب پتی ہو،کھرب پتی یا کنگال!!!یہی وجہ ہے کہ بڑے بڑے حکمائ،دانیٰ،بادشاہ،شہنشاہ،جنگجو اور نہ ختم ہونے والی جائیدادوں کے مالکان بھی …

Read More »

ہاں ہاں! جاہل ہیں.

دُنیا کے کسی بھی ملک چلے جائیں،لفظ’’طالبان‘‘منہ سے نکالنے کی دیر ہے یقیناسُننے والے آپکو نفرت کی نگاہ سے دیکھیںگے۔چاہے آپ طالبان اور اُنکی سوچ و حرکات کے مخالف ہوں۔یقینا آپکو وضاحت کا موقع بھی نہیں ملے گا اور تنقید یا شاید مار بھی کھانی پڑے۔طالبان کا لفظ سُنتے ہی …

Read More »

لاپتہ انسانیت

اس دور میںتقریباً ہر انسان روزاپنا چہرہ آئنے میں دیکھتا ہے۔مگر اپنے اندرموجود انسانیت کو کوئی نہیں دیکھتا۔کُچھ کے پاس وقت ہے لیکن وہ دیکھنا نہیں چاہتے،کُچھ دیکھ چکے ہیں اوروہ معاشرے سے ڈرتے زبان نہیں کھولتے،کُچھ جو زبان کھولتے ہیں اُنہیں کھری کھری سُننے کو ملتی ہیںلہٰذا انسانیت اشرف …

Read More »

زندگی سفر اور میں مسافر(1)

ائیر پورٹ سے نکلنے کے چند منٹ کی ڈرائیو کے بعد مجھے دائیں طرف ایک بڑا محل نظر آیا۔اُس محل کاسابقہ نام پیلس آف’’ نیکولے چی آئو سیسکو‘‘اور موجودہ نام پیلس آف پارلیمنٹ ﴿بخاریسٹ،رومانیہ﴾تھا۔اُس محل کو انقلاب رومانیہ سے پہلے ’’ نیکولے چی آئو سیسکو‘‘نے تعمیر کروایا تھا۔’’ نیکولے چی …

Read More »

شاہ دولہ کے معصوم اور سرکاری چوہے!

بظاہر بیکاری اوربھکاری میں صرف’’ی‘‘اور’’ح‘‘ کا فرق ہے۔مگر اِن دونوں کے کردارزمین و آسمان کی طرح الگ الگ ہیں۔ہمارے حکمرانوں نے قوم کو براہ راست بھکاری بنانے کی بہت کوشش کی مگرکامیابی حاصل نہ ہوسکی۔پھر آخر کار پہلے بیکاری پھیلائی اور پھر بھکاری بنایا۔اب اس بھکاری قوم کے نام پر …

Read More »