2011

کراچی میں بدامنی کیوں؟

کراچی وہ شہر ہے جس نے ایک ایسے بچے کو جنم دیا جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا بانی بنااور اُس بچے نے پوری دُنیا میں ایک اسلامی مملکت کا نام روشن کیا اور قابض ہندوئوں اور فرنگیوں سے مسلمانوں کو چھٹکارا دلایا۔آج سے چونسٹھ سال پہلے اس لئے الگ وطن …

Read More »

پاکستان میں محکمہ امیگریشن کی موجیں

رشوت کا نظام تو پاکستان کے تقریباً سبھی اداروں میں ہے جس میں ذمہ داران نے حج جیسے پاکیزہ فریضہ کو سرانجام دینے والوں کو نہیں چھوڑا۔پولیس،عدلیہ،سکول،کالجزاور یہاں تک کہ ائیر پورٹس پر بھی رشوت کا بازارگرمارہتا ہے۔۔ائیر پورٹس پر موجود مختلف شعبوں میں سے ایک اہم ترین شعبہ امیگریشن …

Read More »

ماننا تو پڑے گا!

پاکستان جسے پوری دُنیا میں دہشت گردی کا اڈہ سمجھا جانے لگا ہے اس کی اصل وجہ یہ نہیں کہ اُسامہ بن لادن جیسا دُنیا کا سب سے بڑا دہشت گرد اور انتہائی مطلوب شخص پاکستان سے برآمد ہوا بلکہ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ اس ملک کو …

Read More »

الفاظ بِکتے ہیں

جدید دور میں بھی الفاظ وہی قدروقیمت رکھتے ہیں جو پرانے زمانے میں الفاظ کی قدروقیمت تھی۔ٹیکنالوجی کی موجودگی میں بھی جو الفاظ کسی کے ذہن سے نکلتے ہیں وہ جدید کمپیوٹراور جدید ٹیکنالوجی ترتیب نہیں دے سکتے۔پرانے زمانے میں الفاظ کی قدروقیمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا …

Read More »

سوچ سمجھ لیں!

پاکستانی عوام تبدیلی کا شوق تو بہت رکھتی ہے اور شوربھی مچا رہی ہے مگر شاید سوچے سمجھے بغیر!!!موجودہ قیادت کا اقتدار سے ہٹ جانا بہت ضروری ہے مگر نئی قیادت مزید لوٹ مار کرنے والی ہوئی تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ عوام کا چند سالوں میں کیا حال …

Read More »

ازطرف غریب،بے بس عوام

ایک پڑھے لکھے غریب پاکستانی کی آواز. جناب صدرِ پاکستان.اسلام علیکم حال و احوال پھر کبھی!جنابِ صدردُنیا چاند پر پہنچ گئی ہے اور آپ اپنے قریبی ساتھیوں سمیت کرپش کی گاڑی بھگانے میں مصروف ہیں۔یہاں تک کہ آپ کے عزیز واقارب عربوں،کھربوں کی جائیدادیں لے کر بیرونی ممالک شفٹ ہو …

Read More »

اپنے ہی گِراتے ہیں.

کیا آپ ایک سوال کا جواب دے سکتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت ایک جیسے ملک ہیں یعنی دونوں ملکوں میں سیکیورٹی کے حالات اور پولیس کی کارکردگی ملتی جلتی ہے،پاکستانی پولیس بھی رشوت خور ہے اور بھارتی پولیس بھی،پاکستان میں بھی چھوٹے سے بڑے عہدوں تک سب جگہ رشوت …

Read More »

امریکی پالیسی اور اسلامی ممالک

پہلے دوستی پھر دشمنی،عراق،افغانستان،لیبیا اور دیگر مسلم ممالک کیساتھ امریکہ کا یہ رویہ منافقت نہیں تو کیا ہے؟ایک وقت تھا جب صدام حسین امریکہ کے لئے ہیرو تھے پھر آہستہ آہستہ جب امریکہ نے اُس ہیرو کو طاقتور ہوتے دیکھا تو وہ ہیرو آنکھوں کو بُرا لگنے لگا۔پھر اُس ہیرو …

Read More »

ڈینگی اور میڈیا

پاکستان کا ہر صوبہ کسی نہ کسی مشکل میں ہے۔سرحدخاص طور پر دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے جبکہ بلوچستان میں آپسی جھگڑے اور ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کی دوڑ لگی ہوئی ہے،سندھ سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے اور پنجاب پر ڈینگی مچھروں نے حملہ کر دیا ہے۔اب اگر …

Read More »

کشیدگیاں اور پیچیدگیاں

بیرونی ممالک کی جانب سے پاکستان پر دہشت گردی کے حوالے سے بہت دبائو ڈالا جا رہا ہے۔حقیقت میں یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ پاکستانی حکمران اور فوج خود بخود اُن کے سامنے جھک جائیں اور کہنے پر مجبور ہو جائیں کہ یہ ملک اور عوام ہم نہیں …

Read More »