2018

پاکستانی مردوں کی مردانگی!

پاکستانی مردوں کی مردانگی! تحریر:انعام الحق عورت ذات کو اس بات کی گارنٹی نہیں دینی پڑتی کہ وہ عورت ہے،لیکن ایسا کیوں ہے کہ مردوں کو اپنی مردانگی دیکھانے کیلئے گارنٹی کیساتھ ساتھ ثبوت بھی پیش کرنا پڑتے ہیں کہ ہاں میں مرد ہوں!پاکستانی مرد دُنیا میں واحد ایسی خاص …

Read More »

عشق عام ہوتا جا رہا ہے

عشق عام ہوتا جا رہا ہے تحریر:انعام الحق ایک دوست نے لکھا ہے کہ آپ موجودہ سیاسی حالات پر کالم کیوں نہیں لکھتے؟عرض ہے کہ میرے پاس فضول موضوعات پر لکھنے کے لئے وقت نہیں۔موضوع اگر ’’پاکستانی سیاست‘‘ ہو توسیاست ایک فضول ترین موضوع ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ …

Read More »

بڑھتا ہوا خاموش آبی قحط!

بڑھتا ہوا خاموش آبی قحط! تحریر:انعام الحق اِبن الہیثم کے بارے میں ایک قصہ کافی مشہور ہے۔ اِس قصے کا تعلق دراصل اُس منصوبے سے ہے جواُنہوں نے دریائے نیل کے پانی کو مناسب سطح پر رکھنے کے سلسلے میں پیش کیا تھا۔ لیکن اِس منصوبے پر عمل تقریباً 1000 …

Read More »

اوورسیزکمیونٹی کیا کرے؟

اوورسیزکمیونٹی کیا کرے؟ تحریر:انعام الحق۔ دیارِ غیر میں رہتے ہوئے پاکستان کے حالات جان کر دِلی دُکھ اور افسوس ہوتا ہے۔اوورسیز کمیونٹی کو ہمیشہ یہ طعنہ سُننا پڑتا ہے کہ آپ لوگ دیارِ غیر میں کیوں بیٹھے ہیں،آئیںپاکستان میں آکر ملک و قوم کی خدمت کریں۔سوال یہ ہے کہ پاکستان …

Read More »

زینب کی لاش پر سیاست

زینب کی لاش پر سیاست تحریر:انعام الحق اللہ تعالیٰ نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے باسیوں کو بہت ہی خاص،خالص اور نایاب نسل کے سیاستدانوں سے نوازا ہے۔نہ تو اُن سیاستدانوں کا کوئی ثانی ہے اور نہ کوئی مقابل۔دُنیا کے 200سے زائد ممالک میں دُنیا کی 10اعلیٰ ترین انٹیلی جنسیاں اور10بہترین …

Read More »

ہمارے جرنیل اور اُنکے رقبے!!!

تحریر:انعام الحق سکول کے زمانے سے ہم کتابوں میں پڑھتے آرہے ہیںکہ پاکستان نے بھارت کو47ئ65ئ اور71ئ کی جنگ میںناکوں چنے چبھوائے۔ اس کے بعد کارگل کی جنگ کا معرکہ مارا گیا اور یقینا ہماری آنے والی نسلیں کارگل جنگ کے معرکہ کے بارے میں کتابوں میں پڑہیں گی۔ ان …

Read More »

خوشامدیو۔۔۔ ہور چوپو!

تحریر:انعام الحق نواز شریف کو نکالنے جانے کے بعد بھی حکومت اُنہی کی ہے اور عوام2018میں بھی’’شیر اِک واری فیر‘‘کا نعرہ لگا رہے ہیں۔بھئی ایک ہزار بار لعنت ہے ایسے سسٹم،تعلیم،سیاستدانوں اور دینی اور دُنیاوی اساتذہ پر تو اس ملک سے70سال بعد بھی جہالت کا خاتمہ نہ کر سکے۔پاکستانی تاریخ …

Read More »